اہم فیصلے ہوچکے ،وزیر اعظم شہباز شریف جلد قوم کو ان فیصلوں سے آگاہ کرینگے،رانا ثنا اللہ

19  مئی‬‮  2022

و زیر داخلہ راناثنا ء اللہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ تمام اہم فیصلے ہو چکے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف بہت جلد ان فیصلوں کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے اور اعتماد میں لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک اہم ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام اہم فیصلے ہو چکے ہیں ،جس کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف بہت جلد قوم کو آگاہ کرینگے اور اعتماد میں لینگے ۔

ایک طرف جہاں اتحادی جماعتوں کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ دوٹوک فیصلہ ہو چکا کہ فی الوقت الیکشن نہیں ہونے اور عمران خان کا قبل از وقت الیکشن کا مطالبہ کسی صورت پورا نہیں ہونا ،الیکشن اگست 2023 میں ہی ہونگے ،اسمبلیاں اپنی مدت پوری کرینگی ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved