بلاول اس حد تک غلامی کریں گے یہ اندازہ نہیں تھا، شہباز گل

19  مئی‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول اس حد تک غلامی کریں گے یہ اندازہ نہیں تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے  لکھا کہ اسی قسم کے غلاموں کو اقتدار سونپنا اس سازش کا بنیادی مقصد تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved