ملتان جلسے میں شیخ رشید کی طبعیت خراب ، ہسپتال منتقل

20  مئی‬‮  2022

ملتان جلسے میں گرمی کے باعث شیخ رشیدکی طبیعت خراب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے شیخ رشید کو طبی امداد دی جس کے بعد شیخ رشید کو مقامی ہوٹل میں منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گرمی اور  حبس کے باعث شیخ رشید کی طبیعت خراب ہوئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved