روس کا جوابی وار، برطانیہ کے 154 سینیٹرز پر پابندی عائد

24  مئی‬‮  2022

روس نے برطانوی ایوان بالا کے 154 ارکان کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ 

ماسکو سے خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے  کہ یہ اقدام برطانیہ کی روسی سینیٹرز پر پابندی کے جواب میں کیا گیا۔

روسی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے خلاف برطانیہ نے مارچ میں روسی سینیٹرز پر پابندی لگائی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved