یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مسلمانوں پر تشدد

29  مئی‬‮  2022

انتہائی دائیں بازو کے صیہونی لیڈر ایتامار بین گویر کی سربراہی میں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ 

عالمی خبررساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق جنونی اسرائیلی آباد کار پولیس کی بھاری نفری کی حفاظت کیساتھ مسجد اقصیٰ کے احاطے میں  داخل ہوئے اور اشتعال انگیز مارچ کی۔

مسلمانوں نے اسرائیلی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اشتعال انگیز دورے کی مخالفت میں شدید نعرے بازی کی۔

صیہونی لیڈر کے ساتھ آنے والی پولیس نے بھی مسلمانوں پر تشدد کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved