شہباز شریف کا دورہ ترکی، کیا اہم مشن لے کر گئے ہیں ؟

31  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی مداخلت پر ترکی کی 8 کمپنیوں کے ساتھ پاکستانی حکام کے اکثر تنازعات نمٹا دیےگئے۔

وزیراعظم نے دیگر تنازعات بھی جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے، یہ مقدمات ترکی کی سرمایہ کار کمپنیوں کے پاکستان میں مسائل، ٹیکس رعایتوں اور مختلف سطح پر زیر التوا مقدمات سے متعلق تھے۔

ذرائع کے مطابق ترک کمپنیوں کے پاکستانی حکام کے ساتھ بقیہ تنازعات وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تیز رفتاری کے ساتھ نمٹائےجارہے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved