سری لنکامیں ایندھن کے حصول کیلئے جھڑپیں، 4 شہری اور 3 فوجی زخمی

20  جون‬‮  2022

سری لنکا میں ایندھن کے حصول پر ہونے والے فسادات پر قابو پانے کیلئے فوج کی فائرنگ  اور جھڑپوں میں 4 شہری اور تین فوجی زخمی ہو گئے۔

پیٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے کئی کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہیں۔

خیال رہے کہ سری لنکا حال ہی میں دیوالیہ ہو گیا تھا اور وہاں ایندھن کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء  کی بھی قلت ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved