عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج قیمت کیا رہی؟

23  جون‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی منڈی میں آج فی بیرل خام تیل کی قیمت میں 2.99  ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی بیرل ڈالر کی قیمت 103.20 ڈالر پر آگئی۔

عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت  3 فیصد کمی کے بعد 106 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

علاوہ ازیں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.77 ڈالر کم ہوکر 108 ڈالر 97 سینٹس فی بیرل پر آگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند روز سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved