متنازع ترین چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونے دیں گے، بلاول

27  ستمبر‬‮  2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت قانون میں متعین ہے، اگر اس میں توسیع کی گئی تو سخت مخالفت کریں گے۔

 

سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تاریخ کے متنازع ترین چیئرمین نیب کی مدت بڑھانے  کی کوششیں ہمارا یہ موقف درست ثابت کر رہی ہیں کہ نیب  ایک غیر جانب دار ادارے کی بجائے حکومتی آلہ کار ہے، غیر قانونی کوششوں کی بھرپور مخالفت کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved