وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے 3 دسمبر 2021ء کو جوری کئے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی دفاع سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹینینٹ جنرل ندیم ذکی منج کی ملاقات
ملاقات میں ملکی دفاع سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو. pic.twitter.com/SKcIi24NZn
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) December 3, 2021