قائداعظم کی پیش گوئی اور مودی حکومت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

28  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے آٹھ عشرے قبل یہ پیش گوئی کی کہ ہندو امپیریلسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہو گا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ آج نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلم کش پالیسیاں اس المیہ کا عملی اظہار ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved