قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

9  دسمبر‬‮  2021

قومی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش مکمل کر کے ڈھاکہ سے براستہ دبئی وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی فلائیٹ EK-608 نے رات 7:52 پر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔

پی سی بی حکام کے مطابق کورونا ایس او پیز کے تحت تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لیکر انہیں قرنطینہ منتقل  کر دیا گیا ہے۔ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے تک تمام کھلاڑی ہوٹل میں  قرنطینہ رہیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved