وزیراعظم کے غیر مسلح طالبان کو معافی کے اعلان کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کا شمالی وزیرستان میں فوج سےجنگ بندی کا اعلان 1st Oct 21 6:18 pm
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں، اگر وہ خود کوغیر مسلح کر دیں تو انہیں معاف کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم 1st Oct 21 1:29 pm
افغانستان میں شکست صرف پاکستان کی وجہ سے نہیں بلکہ 20 سالہ غلطیوں کا مجموعی نتیجہ ہے، امریکن چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف 1st Oct 21 10:06 am
القاعدہ اور داعش چند مہینوں کے دوران افغانستان میں دوبارہ منظم ہو سکتے ہیں، امریکی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف 1st Oct 21 8:02 am
افغانستان کی صورتحال نے عمران خان کا موقف درست ثابت کیا، وہ بھٹو کے بعد آئینی مدت پوری کرنے والے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں، فنانشل ٹائمز 1st Oct 21 7:46 am
پاکستان پر انگلی نہ اٹھائیں، پاکستان کے خلاف بل پیش کرنے والے 20 امریکی سینیٹرز کوٹرمپ پر تنقید کرنی چاہیے تھی، امریکی سینیٹر 1st Oct 21 7:25 am
اسرائیلی وزیر خارجہ کا بحرین کا پہلا دورہ، سفارتخانے کا افتتاح بھی شیڈول میں شامل 30th Sep 21 3:19 pm
کابل انتظامیہ کا کوئی وجود نہیں، حکومت کے تمام اختیارات امارت اسلامی کے پاس ہیں، طالبان 30th Sep 21 9:49 am
سعودی عرب پاکستان کوموخر ادائیگیوں پر ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کاتیل فراہم کرنے پہ رضامند 29th Sep 21 4:56 pm
ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے عالمی کوششوں کی حمایت کریں گے، سعودی وزیر خارجہ 29th Sep 21 11:08 am