ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز قرض جاری کر دیا

30  ستمبر‬‮  2021

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورعمر ایوب نے ورلڈ بینک کی جانب سے 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کر لیا اورمزید بجلی  کی سبسڈی پر نظرثانی بھی  کی ہے۔عمر ایوب نے کہا کہ پاکستان نے توانائی سیکٹر کی شرائط پر عمل درآمد کیا اور گردشی قرض کو روکنے کیلئے بھی خاطر خواہ  اقدامات کئے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved