مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، تصاویر اور ویڈیوز ،وائرل

13  دسمبر‬‮  2021

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

گزشتہ روز جنید صفدر کی شادی کی دو  الگ الگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں جس میں جنید صفدر، دلہن عائشہ سیف، مریم نواز، ان کی صاحبزادیاں اور دیگر رشتے دار دکھائی دیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

جنید صفدر کی اہلیہ کی ویڈیوز  وائرل ہوئی ہیں جن میں انھیں خواتین کے ہمراہ  پھولوں  سے مزین چادر کی چھاؤں میں اسٹیج تک جاتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیوز میں جنید صفدر کی اہلیہ سلور رنگ کا لہنگا پہنے دکھائی دے رہی ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved