منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد

1  اکتوبر‬‮  2021

آج لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ، آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت  ہوئی۔ شریف خاندان کی جانب سے حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شہباز شریف نے کمر درد اور ڈاکٹروں کیطرف سے آرام کے مشورے کے باعث عدالت حاضری  سےاستثنیٰ کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا۔

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کر دیاور  آئندہ  18 اکتوبر کی سماعت پر نیب کے گواہوں کو بیانات کیلئے طلب کر لیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved