جنید صفدر کی شادی کی تقریبات دو دن سے دارالحکومت اسلام آباد میں جاری ہیں اور گزشتہ شب مایوں کی تقریب منعقد ہوئی۔
گزشتہ شب جنید صفدرکی بارات سے قبل قوالی نائٹ کا انعقاد کیا گیا۔ قوالی نائٹ میں سروں کی بادشاہ راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو گیا تو دلہے میاں بھی پیچھے نہیں رہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں مریم نواز کی بیٹیوں مہرالنسا اور ماہ نور صفدر سمیت داماد راحیل منیر کے ساتھ کھچوائی گئی ایک تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے۔
View this post on Instagram
جنید صفدر اور عائشہ سیف کی شادی کی تقریبات کا آغاز 12 دسمبر سے اسلام آباد میں ہوا جو کہ ممکنہ طور پر 14 دسمبر کی شب تک جاری رہیں گی۔