ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی گزشتہ شب اسلام آباد میں بارات کی تقریب ہوئی۔
اپنی بارات پر جنید صفدر مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے ساتھ ساتھ ہی دکھائی دیے۔
#JunaidSafdar ‘s entry with @CMShehbaz at #Junaidkibarat 🔥@MuhammadJSafdar #junaidsafdarwedding pic.twitter.com/GGpQcnEg05
— αℓιѕнвα🕊️ (@AlishbaSWardag) December 14, 2021
View this post on Instagram
دوسری جانب مریم نواز نے شادی کے اس خاص موقع پر معروف ڈیزائنر نومی انصاری کا تیار کردہ سبز رنگ کا جوڑا زیب تن کیا
View this post on Instagram
بارات کے موقع پر آتشبازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا