وزیراعظم کے غیر مسلح طالبان کو معافی کے اعلان کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کا شمالی وزیرستان میں فوج سےجنگ بندی کا اعلان

1  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے ترک جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان کے کچھ گروپس سے مذاکرات کر رہے ہیں، جنہیں غیر مسلح ہونے کی صورت میں معاف کیا جا سکتا ہے۔

عمران خان کے بیان کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے خلاف فائر بندی کا اعلان کیا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے اعلامیے میں اس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ 20 اکتوبر 2021ء تک فائر بندی کے وعدے پر مکمل عمل کیا جائے گا کیونکہ ہمارے نمائندوں کی حکومت پاکستان سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved