خود ہی بات کرنی ہوتی ہے تو آئینے کے سامنے بیٹھ کر پروگرام کیا کریں، فواد چوہدری کا شاہ زیب خانزادہ کو مشورہ

17  دسمبر‬‮  2021

وفاقی وزير اطلاعات فواد چوہدری نے اینکر شاہ زیب خانزادہ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود ہی بات کرنی ہوتی ہے تو آئينے کے سامنے بیٹھ کر پروگرام کیا کریں۔

گزشتہ روز فواد چوہدری جیو نیوز کے پروگرام ٓج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں شریک تھے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ آپ نے خود ہی بات کرنی ہوتی ہے تو آئينے کے سامنے بولا کریں، مہمان بلانےکی کیا ضرورت ہے؟۔اس پر شاہ زیب نےجواب دیا کہ مذاق کرنا ہے تو خبرناک میں جایا کریں یہ سنجیدہ شوہے۔اس پر وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ آپ کو لگتاہے کہ سنجیدہ ہے ورنہ لوگ تو نہیں سمجھتے۔شاہ زیب نے پھر جواب دیاکہ آپ کو بُلالیا تو آپ کو مزاحیہ شو لگ رہا ہے ورنہ یہ سنجیدہ شو ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved