چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی خبرجھوٹی ہے، پرویز الہٰی

17  دسمبر‬‮  2021

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی خبرجھوٹی ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے واضح کیا کہ چوہدری شجاعت حسین خیریت سے اپنے گھر پر ہیں۔اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت 15 روز پہلے اسپتال سے گھر شفٹ ہوچکے ہیں اورخیریت سے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پرچوہدری شجاعت کے بارے میں غلط خبر چلائی گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved