میں تم سے پیار نہیں کرتا، شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو جواب

26  دسمبر‬‮  2021

قومی کرکٹر شعیب ملک اور اہلیہ ثانیہ مرزا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شعیب ملک کہتا ہے میں تم سے پیار نہیں کرتا۔
قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے کھیل کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔
ثانیہ مرزا نے اپنےانسٹا گرام اکاونٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہےجو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔ویڈیومیں شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکو ڈائیلاگ اور گانے پر لپ سنکنگ اور ایکٹنگ کرتے دیکھا جاسکتے ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)


ویڈیو میں پہلے شعیب ملک کو بھارتی فلم کے ڈائیلاگ میں تم سے پیار نہیں کرتا پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved