وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر عوام کے لیے کل (یکم جنوری 2022ء کو) دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک کھولا جائے گا۔
اس دوران وزیٹرز کیلئے فیس ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ بھی چیک ہوگا۔
اس دوران وزیٹرز کیلئے فیس ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ بھی چیک ہوگا۔
یہاں آنے والوں کو ایوان صدر کے جنوبی گیٹ سے داخلہ کی اجازت دی جائے گی۔