انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بارش کی وجہ ٹائٹل کس ٹیم کے نام رہا!

31  دسمبر‬‮  2021

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھارت نےٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔سری لنکا نے فائنل میں 38 اوورز میں 9 وکٹ پر 106 رنز بنائے۔ بارش کی وجہ سے سری لنکا کی اننگز 38 اوورز تک محدود کردی گئی تھی۔

بعد ازاں بھارت کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 32 اوورز میں 102 رنز کا ہدف ملا جو اس نے  ایک وکٹ کے نقصان پر 21.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سری لنکا نے پاکستان اور بھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل میں شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved