ویڈیو،چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا ،چیخ وپکار

1  جنوری‬‮  2022

بھارتی ریاست کرناٹک کے نیشنل پارک میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کو کھینچ لیا۔

بھارت میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا۔ ویڈیو میں چیتے کو گاڑی کے پچھلے بمپرکودانتوں سے دبوچنے کودیکھا جا سکتا ہے۔ چیتے نے اپنی بھرپورطاقت سے لوگوں سے بھری گاڑی کوپیچھے کی طرف کھینچ لیا۔ ویڈیو میں گاڑی میں موجود افراد کی چیخ وپکاربھی سنی جاسکتی ہے۔ پارک میں دوسری گاڑی میں موجود افراد نے اس غیرمعمولی واقعہ کی ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پرڈالی جووائرل ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved