بھارتی وزیر اعظم کی باڈی بلڈنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

3  جنوری‬‮  2022

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی باڈی بلڈنگ کرنے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے میمز کا طوفان آگیا ہے۔

ایک صارف نے ایک باڈی بلڈر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مودی 2 منٹ جم میں ورک آؤٹ کرنے کے بعد۔

ایک صارف کی جانب سے ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے ویرات کوہلی کی حیران آنکھوں سے دیکھنے والی تصویر کمنٹ کی گئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved