شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنےکیلئے اسپتال میں داخل

24  اپریل‬‮  2024

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے اسپتال میں داخل کئےگئے ہیں۔

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہرکی گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved