عرفان صدیقی کا فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق ناکامی کا اعتراف

1  مئی‬‮  2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر ن لیگی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔

 سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کروا سکی اور آئندہ بھی اس فیصلے پر عمل نہیں کروا سکے گی۔

پروگرام میں میزبان نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان سے سوال کیا کہ کیا آج بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید تحریک انصاف کو مشورے دیتے ہيں؟

اس پر علی محمد خان نے جواب دیا کہ کسی کا کوئی ذاتی تعلق ہو تو وہ اس پر بات نہیں کرتے لیکن ان کے خیال میں آئين کی عمل داری ہونی چاہیے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved