سونا سستا ہو گیا، آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی؟

3  مئی‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمی دیکھی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1201 روپے کم ہوکر 2لاکھ5 ہزار 418 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہوکر 2277 ڈالر فی اونس ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved