اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

6  مئی‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس741 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 644 پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی اور انڈیکس 942 پوائنٹس اضافے سے 72844  پر چلا گیا۔

100 انڈیکس میں اب تک 1105 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے اور انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرچکا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved