لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے، محسن نقوی

6  مئی‬‮  2024

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش ہے کہ میرےخلاف کوئی انکوائری ہوجائے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپریل کے مہینے میں لیسکو میں کوئی اوور بلنگ نہیں ہوگی، 31 کروڑ یونٹس کا ریلیف صارفین کو واپس کیا گیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ گندم درآمد کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے، پنجاب حکومت گندم کسانوں سے خریدتی ہے، باہرممالک سے نہیں، لوگوں کی خواہش ہے کہ میرےخلاف کوئی انکوائری ہوجائے۔

پنجاب حکومت کا گندم کے معاملے پرکوئی تعلق تھا نہ بنتا ہے، کی بدنیتی نہیں تھی، میرا ذاتی خیال ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved