بنگلا دیش نےنیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ جیت لیا

5  جنوری‬‮  2022

بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔

بنگلا دیش نے ماؤنٹ منگنوئی میں عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انہی کی سرزمین پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔بنگال ٹائیگرزنے اپنے ہوم گراؤنڈ کے باہر چھٹی مرتبہ یہ کامیابی حاصل کی ہے 10سال بعد کوئی ایشین ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔بنگلا دیش نے ماؤنٹ منگنوئی میں عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انہی کی سرزمین پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔

بنگال ٹائیگرزنے اپنے ہوم گراؤنڈ کے باہر چھٹی مرتبہ یہ کامیابی حاصل کی ہے 10سال بعد کوئی ایشین ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے اس پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش نے جیت کے لیے ملا 40 رنز کا ہدف محض 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، بنگلا دیش کے عبادت حسن نے دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

ٹیسٹ میچ کی یہ جیت اس لیے بھی تاریخی اہمیت کی حامل بن گئی ہے کیونکہ 10 سال بعد پہلی مرتبہ کسی ایشین ٹیم نے نیوزی لینڈ میں کوئی ٹیسٹ جیتا ہے، اس سے قبل پاکستان نے جنوری 2011 میں ہملٹن ٹیسٹ جیتا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved