وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو پی اے سی میں پیش ہونے سے روک دیا

6  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو کسی بھی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔

مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پی اے سی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پیش نہ ہوئے۔نیب نے سیکرٹری نیشنل اسمبلی کو خط میں وزیراعظم کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ وزیراعظم نے چیئرمین نیب کی قانونی ذمہ داریوں کو مد نظر رکھ کران کی جگہ ڈی جی نیب ہیڈکوارٹرزکو بریفنگ دینے کی منظوری دی ہے۔

نیب نے سیکرٹری نیشنل اسمبلی کو خط میں وزیراعظم کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ وزیراعظم نے چیئرمین نیب کی قانونی ذمہ داریوں کو مد نظر رکھ کران کی جگہ ڈی جی نیب ہیڈکوارٹرزکو بریفنگ دینے کی منظوری دی ہے۔

نوید قمر نے کہا کہ چیئرمین نیب پارلیمان کے سامنے جوابدہ نہیں ہونا چاہتے، چیئرمین نیب چاہتے ہیں سب ان کے سامنے جوابدہ ہوں، وہ خود کسی کے سامنے پیش نا ہوں،  وفاقی کابینہ کے پاس اختیار نہیں کہ وہ چیئرمین نیب کو پی آے سی میں آنے سے منع کرے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں

About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved