اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا

9  ستمبر‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا۔

اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے۔

اس موقع پر مزاحمت کرنے پر شیر افضل مروت کے پرائیویٹ گارڈ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved