انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

11  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک  تبادلہ میں ڈالر 277  روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر  آج 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر  278 روپے77 پیسےکا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved