ڈالر کی قیمت میں استحکام برقرار، دیگر کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

10  جنوری‬‮  2022

آج ملک بھر میں ڈالر کی قیمت معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد مجموعی طور پر مستحکم رہی۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں میں ڈالر کی قیمت صرف ایک پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ڈالر کی قیمت 176.68 روپے رہی۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں یورو کی قیمت 200.29 روپے، برطانوی پاؤنڈ 240.12 روپے، آسٹریلین ڈالر 127.03 روپے، سعودی ریال 47.06 ، اماراتی درہم 48.10 روپے رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved