روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

14  جنوری‬‮  2022

مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آ گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے   آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  31 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 176.38 سے کم ہو کر  176.07 روپے پر بند ہوا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved