پاکستان کیوں چھوڑا جمائمہ نے اصل وجہ بتا دی

15  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے تازہ ترین انٹرویو میں پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں پاکستان اس لیے چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ ان کے خلاف سیاسی بنیادوں پرکیس بنائے جا رہے تھے اور انہیں عمران خان کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

دی ایوننگ سٹیڈرڈ کو دیے گئے انٹرویو میں برطانوی نژاد جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا جن سے انہوں نے شادی کی وہ کوئی عام شخص نہیں تھے۔و ہ سیاسی طور پر طاقتور تھےاور اسے نقصان پہنچانے کے لیے مجھے ٹارگٹ کیا جا رہا تھا۔

انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ان پر نوادرات کی اسمگلنگ کا الزام لگایا گیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں جلدی میں پاکستان چھوڑنا پڑا تھا انہوں نے بتایا کہ سیاسی بنیادوں پر جیل کی دھمکی بھی دی گئی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved