ڈالر کی قیمت میں اضافہ، دیگر کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

20  جنوری‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 20 جنوری 2022ء کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے  کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 176.49 روپے رہی۔

دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی بات کریں تو انٹربینک مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 240.54، اماراتی درہم 48.4، کویتی دینار 583.75، عمانی ریال 458.42، بحرینی دینار 468.19 اور سعودی ریال کی قیمت 47.05 روپے رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved