عمران خان نے لوگوں کو ایسی خوشیاں دی کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے، شہباز گل

29  جنوری‬‮  2022

شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کو ایسی خوشیاں دیں کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان ایک ایسا رہنما ہے جس نے ایسے کام کر دکھائے جو پیسے کے لالچی لوگ سوچ بھی نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان وہ ہے جس نے لوگوں کو ایسی خوشیاں دیں کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے۔

شہباز گل نے کہا کہ بھلے وہ شوکت خانم میں کینسر کے ننھے بچوں کی مائیں ہوں یا بارڈر کے پار بچھڑے ہوئے بھائی۔یاد رہے کہ پاکستان نے 74 سال بعد کرتار پور پر ملنے والے بھائیوں میں سے بھارتی شہری کو ویزا جاری کر دیا


پاکستان نے 74 سال بعد کرتار پور پر ملنے والے بھائیوں میں سے بھارتی شہری کو ویزا جاری کر دیا

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved