دو سالہ بچے نے گھر میں آگ لگنے کے بعدگھر والوں کی جان بچالی

31  جنوری‬‮  2022

دو سال کے امریکی بچے نے گھر میں آگ لگنے کے بعد اپنے گھر والوں کی جان بچالی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے ایک مکان میں آگ لگی تو سونگھنے کی صلاحیت سے محروم کورونا کے مریض والدین سوتے رہے۔ اس دوران ان کے بیٹے برینڈن نے والدین کو جگایا تو وہ بچوں کو لے کر گھر سے باہر بھاگے۔

رپورٹس کے مطابق واقعے کے نتیجے میں گھر کا سارا سامان راکھ ہوگیا، لیکن خوش قسمتی سے کسی کو آنچ نہ آئی۔

آگ لگنے کی وجہ سے گھر کا سارا سامان راکھ ہوگیا ، لیکن خوش قسمتی سے کسی کو آنچ نہ آئی اور ننھا برینڈن ہیرو بن گیا۔

رپورٹس کے مطابق ناتھن اپنے 5 بچوں اور اہلیلہ کے ہمراہ ٹیکساس کے علاقے الورڈ میں رہتے تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved