سعودی عرب کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے اہم اعلان

3  فروری‬‮  2022

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی۔

سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے 12 سال سے زائد عمر کے کورونا ویکسینیٹڈ بچوں کو مسجد الحرام جانے کی اجازت دے دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو حرم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved