فراڈ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے شہباز شریف نے جھوٹ بولا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے تھے، شہباز گل

7  فروری‬‮  2022

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جھوٹ بولا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے تھے۔کہا کہ شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جھوٹ بولا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے تھے۔

شہباز گل نے شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ فراڈ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ، شہباز شریف اپنی عدالت پیشی پر پرائیویٹ گاڑی میں آئے ساتھ کرائے کی ایمبولینس بھی لائے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے جھوٹ بولا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے ہیں اور دو دن بعد زرداری کو گھسیٹ گھسیٹ کر کھانے کھیلاتے رہے، ان کی ہر بات میں فراڈ شامل ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved