اسرائیلی فوج کی دہشت گردی سے مزید3 فلسطینی شہید

9  فروری‬‮  2022

تل ابیب مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی اہلکاروں نے ایک اور آپریشن کی آڑ میں 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

 فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے اس آپریشن کو قتل کی واردات قرار دیا ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی اہلکاروں نے گاڑی میں جارہے 3 فلسطینیوں پر بغیر کسی وجہ کے فائر کھول دیے۔اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق چند دنوں قبل اسرائیلی اہلکاروں اور شہریوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔

دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے اس آپریشن کو قتل کی واردات قرار دیا ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی اہلکاروں نے گاڑی میں جارہے 3 فلسطینیوں پر بغیر کسی وجہ کے فائر کھول دیے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved