وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات

11  فروری‬‮  2022

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی ہے۔

اسلام آباد – (اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقائی و قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved