جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی بلٹ بروف V8 گاڑی میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی
آگ لگنے کا واقعہ اسلام آباد کے مصروف ترین مرکز ایف 10 میں پیش آیا جہاں پرپارکنگ میں لگی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ذرائع جے یو آئی ایف کا کہنا ہے کہ پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اس وقت گاڑی میں موجود نہیں تھے۔
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف V8گاڑی کو اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں آگ لگ گئی ،مولانا گاڑی میں موجود نہیں تھے ،آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔ pic.twitter.com/Hh9momGGYA
— Sarfraz Raja (@Sarfraz_Raja90) October 21, 2021