پاک بھارت بڑا میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

24  اکتوبر‬‮  2021

آج پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے میچ کا ٹاس ہوا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے۔

یاد رہے کہ  ٹاس کے بعد میچ کا باقاعدہ آغاز پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجے ہو گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved