پاک بھارت کرکٹ میچ، بھارت کی دوسری وکٹ 6 رنز پر گر گئی

24  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز روہت شرما تھے جو بغیر کوئی رن بنائے شاہین شاہ آفریدی کی بال پر آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد بھارت کی دوسری وکٹ تیسرے اوور کی پہلے بال پر گری، آؤٹ ہونے والے لو کیشش راہل تھے جو شاہین شاہ آفریدی کی بال کا نشانہ بنے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان نے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved