تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے خوشخبری ،حکومت کانوکریاں دینےکا اعلان

28  فروری‬‮  2022

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قوم سے خطاب  ہوئے کہاکہ وہ ٹعلہم یافتہ نوجوانوں کو نوکریاں دلوائے گے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ بی اےپاس نوجوانوں کو  30 ہزار روپے کی انٹرن شپ دلوائیں گے، 80لاکھ خاندانوں کو اب 12 ہزار کے بجائے 14 ہزار روپے ملا  کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر میں کمپنی اور فری لانسرز کو  100 فیصد ٹیکس چھوٹ دی ہے، اسٹارٹ اَپس کو 100 فیصد کیپٹل گین ٹیکس سے چھوٹ دے دی ہے، جو انڈسٹری لگائے گا اس سےکوئی سوال نہیں پوچھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اوور سیز پاکستانی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کریں گے تو 5 سال ٹیکس چھوٹ دیں گے، کسانوں کو سود کے بغیرقرض دیں گے، غریب گھرانوں کوسستا گھرقرضہ دیں گے، بڑی مشکل سے بینکوں کو غریب لوگوں کو  قرضہ دینےکیلئے راضی کیا ہے، مزدور، ویلڈرز کیلئے گھر کے قرضہ کیلئے آسانی پیداکی، بینکوں نے150ارب روپے کےقرضوں کی منظوری دےدی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved