مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری،ایک ماہ میں مزید 8کشمیری شہید

1  مارچ‬‮  2022

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ماہ 8 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں، بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی بلاامتیاز کارروائیوں میں فروری 2022 کے دوران آٹھ کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج شہید ہونے والوں میں سے تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔

ھارتی پولیس نے محاصرے اور تلاشی کی 179 کارروائیوں کے دوران پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں 107 نوجوانوں کو گرفتار اور کم از کم دس افراد زخمی ہوئے۔

 بھارتی فوجیوں نے ایک ماہ کے دوران تین خواتین کی بے عزتی بھی کی، فورسز نے ایک ماہ کے دوران دو مکانات کو تباہ اور نقصان پہنچایا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved